نگہبان رمضان پیکج 5000-10000 چیک کرنے کا طریقہ 2025
نگہبان رمضان پیکج 5000-10000 چیک کرنے کا طریقہ 2025 میں اپ کو بتانے جا رہا ہوں کہ وفاقی حکومت نے رمضان المبارک مہینے کے دوران شہریوں کو5000 یا 10000 ہزار امدادی رقم دینے کا اعلان کیا گیا ہے جو کہ یہ نگہبان رمضان پیکج پروگرام صرف غریب لوگوں کے لیے مالی امداد فراہم کرنا ہے۔
جیسا کہ اپ جانتے ہیں کہ نگہبان رمضان پیکج پورٹل کے ذریعے متعارف کروایا ہے اور اپ کو نگہبان رمضان پیکج رجسٹریشن کرنے کے بعد ڈیجیٹل ویلٹ کے ذریعے ادائیگی دی جائے گی۔ رمضان نگہبان پروگرام کو حکومتی امدادی پیکج سے 40 لاکھ خاندانوں کے اور 2 کروڑ افراد مستفید ہوں گے جس میں 40 لاکھ لوگوں کو ڈیجیٹل والٹ سے ادائیگی کی جائے گی۔
جس نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے رقم حاصل کی ہے وہ ان کا رجسٹریشن کا ہونا لازمی ہے اور جن لوگوں نے اس سکیم میں رجسٹریشن نہیں ہے وہ اپنے علاقے کے یونی کونسل افس میں جا کر اپنی رجسٹریشن کروائیں۔ نگہبان رمضان پیکج چیک کرنے کا طریقہ 2025 میں اپ کو بتانے جا رہا ہوں کہ اپنا شناخت کارڈ نمبر 8070 پر بھیجنا ہوگا۔
ہماری ویب سائٹ پر مزید معلومات دی گئی اپ کو اچھی لگ رہی ہو تو مزید پوسٹوں کو کھول کر پڑھ سکتے ہیں